نیشنل کونسل آف چرچز (پاکستان)

نیشنل کونسل آف چرچز (پاکستان) (انگریزی: National Council of Churches in Pakistan ) پاکستان میں پروٹسٹنٹ تحریک کی نمائندہ مجلس ہے۔ یہ 1948ء میں مغربی پاکستان کی کلیسیاؤں کی مجلس کے طورقائم ہوئی تاہم اس کو یہ نام 1975ء میں دیا گیا۔ اس کے ارکان کلیسیائے پاکستان ، پریسبیٹرین کلیسیائے پاکستان ، سالویشن آرمی چرچ اور ایسوسی ایٹ ریفارمڈ پریسبیٹرین کلیسیا ہیں [2]۔ نیشنل کونسل آف چرچز (پاکستان) عالمی مجلس برائے کلیسیا کے ساتھ الحاق شدہ ہے[3] ۔

نیشنل کونسل آف چرچز (پاکستان)
زمرہ بندیپروٹسٹنٹ
تشریقپروٹسٹنٹ
صدر دفاترلاہور پاکستان
ابتدا1948؛ 77 برس قبل (1948)
مغربی پاکستان
باضابطہ ویب سائٹ[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "تنظیم کی ویب سائٹ"۔ 2020-10-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-11
  2. "نیشنل کونسل آف چرچز پاکستان کے بارے میں"۔ 2018-08-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-20
  3. "عالمی مجلس برائے کلیسیا کے ایشیائی ارکان"۔ 2017-11-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-20