پاکستان ایئرویز
- اس ایئرلائن کا پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز سے اس کا کوئی تعلق نہ ہے ۔
پاکستان ایئرویز ایک فضائی کارگو کمپنی ہے جو اپنی پروازوں کی کراچی، سندھ، پاکستان سے نگرانی کرتی ہے۔ اس ایئرلائن کا صدر دفر کراچی میں تھا۔ یہ ایئرلائن 2005 سے 2006 تک فعال تھی۔ اس ایئرلائن کے پاس ایک ہی کارگو جہاز تھا جسے وہ پاکستان سے دبئی کے لیے چلاتی تھی۔[1]
پاکستان ایئرویز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "پاکستان ایئرویز"۔ 03 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2015
بیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ایئر ویز (پی کے اے)، کراچیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ azfreight.com (Error: unknown archive URL)
- اے ایس ٹی۔ پاکستان ایئرویز کا تعارف