پاکستان میں تعینات امریکی جاسوس

دہشت پر جنگ شروع ہونے کے بعد پاکستان میں کثیر تعداد میں امریکی جاسوس تعینات ہیں جن میں سے کچھ سفارت روپ میں اور کچھ تجارتی پردے میں مقیم ہیں۔ 2009ء اور 2010ء میں زرداری/گیلانی حکومت کی طرف سے پاکستانی سفیر حسین حقانی نے آئی ایس آئی کے اعتراضات کے باوجود امریکی جاسوسوں کو دھڑا دھر پروانے جاری کیے، جن کی تعداد 7400 بتائی جاتی ہے۔[1] 2011ء میں مبینہ طور پرISI کے سربراہ کی طرف سے CIA کے تین درجن سے زائد جاسوسوں کو پروانے جاری کرنے کا وعدہ کیا گیا۔[2]

امریکی اسٹیشن سربراہ

ترمیم

پاکستان میں مقیم امریکی CIA کے سربراہ:

مزید

ترمیم
  1. "Exclusive: Visas for Americans create rifts in Pakistan"۔ رائٹرز۔ 12 مئی 2011ء۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2011 
  2. "Pakistan pledges more than three dozen CIA visas"۔ ڈان۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2011 
  3. "Pakistani media 'name' CIA station chief in Islamabad"۔ گارجین۔ 9 مئی 2011ء۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2011