پاکستان میں دورائے مون
پاکِستان میں دورائے مون ہندی (اردو کی بولی) موافقت سے مراد ہے.
تنقید
ترمیمپاکِستان میں تحریکِ انصاف نے اِس سلسلے کو بچوں پر منفی اثرات مرتب کرنے والا سلسلہ قرار دیا اور کوشش کی کہ ہندی ترجمے کے ساتھ یہ فلم پاکستان میں بند کر دی جائے۔
ہیچ
ترمیم- بچوں پر انیمے کے فالتو اسر کی وجہ سے ہندی (اردو کی زبان) ڈب سیِریِز بنگلہ دیش میں بند ہوگیئں اور اس کے بعد پاکستان میں بھی یہ سیریز نشر ہونا بند ہوگیئں تھیں.
- کچھ سالوں بعد ٢٠١٦ میں کچھ لوگوں نے کہا کے پاکستان میں دورائے مون کی مشین ہی بچوں کو بگاڑ رہی ہیں.
- وجاہت الحسن ایک پاکستانی ڈب اداکار ہیں۔ جن ہوں نے سنو کا کردار نبھایا. اور نو جوان کازاما کا کردار بھی نبھایا کرایون شینچین کی ایک فلم کرایون شنچین: سپر-دمنشیون! دی سٹروم کللڈ می برائڈ میں.
- کچھ پاکستانی ویب گاہ والے دورائے مون کو ریکارڈ کر کے بھی نشر کر رہے ہے، ویب گاہ کے نام قیومونٹ، ٹون نیٹ ورک پاکستان، ٹون نیڈو پاکِستان اور سٹار ٹون پاکِستان.
- پاکستانی سی ڈی والے اردو ڈب فلمیں اور قسطیں بھی بنا رہیں ہیں.
- کچھ پاکِستانی کتابوں کی کمپنی اردو کہانیاں بنا رہیں ہیں.