کرون شینچین

ایک جاپان کا کارٹون مانگا کردار ہے۔

کراِیون شِنچین (انگریزی: کرایون شین-چِن، جاپانی: ク レ ン し ん ち ゃ ん) ایک جاپان کا کارٹون مانگا کردار ہے۔ یہ کارٹون سیِریِز ایک پانچ سالہ نٹ کھٹ لڑکے شینچین کی زندگی اور اس کی معصومانہ شوخیوں پر مبنی ہے۔ کارٹون میں شینچین کے باپ کا نام ہیری ہے۔ اس کی ماں کا نام مِیتسی ہے۔ اس کی ایک چھوٹی بہن ہے جس کا نام ہیماواری ہے۔ اس کے اسکولی دوست مساؤ، کزاما، بوگچین، نینی، آئیچین، وغیرہ ہیں۔ اس کی دو ٹیچرز ہیں: یوشیناکا اور ماتسوزاکا ہیں۔ اس کے کتے کا نام شیرو ہے۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "Shin Chan". Funimation. July 22, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ July 22, 2018. 
کرایون شینچین
 
Cover of the first Crayon Shin-chan tankōbon.
クレヨンしんちゃん
(Kureyon Shin-chan)
صنفطربیہ, slice of life[1]

سانچہ:Chayon Shin-chan