پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 1994-95ء
پاکستان کرکٹ ٹیم نے 31 جنوری سے 26 فروری 1995ء کے درمیان 3میچوں کی ٹیسٹ سیریز اور 3میچوں کی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کے لیے زمبابوے کا دورہ کیا۔ ٹیسٹ سیریز پاکستان نے 2-1 سے جیتی تھی [1] اور ون ڈے سیریز 1-1 سے ڈرا ہوئی تھی۔ [2] ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کی جیت ٹیسٹ قوم بننے کے بعد ان کی پہلی جیت تھی۔ [3] [4]
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 1994-95ء | |||||
زمبابوے | پاکستان | ||||
تاریخ | 31 جنوری 1995ء – 26 فروری 1995ء | ||||
کپتان | اینڈی فلاور | سلیم ملک | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | پاکستان 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | اینڈی فلاور (250) | انضمام الحق (367) | |||
زیادہ وکٹیں | ہیتھ سٹریک (22) | وسیم اکرم (13) | |||
بہترین کھلاڑی | انضمام الحق (پاکستان), ہیتھ سٹریک (زمبابوے) | ||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | 3 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر | ||||
زیادہ اسکور | ڈیوڈ ہاؤٹن (139) | انضمام الحق (161) | |||
زیادہ وکٹیں | بریان سٹرانگ (7) | وسیم اکرم (6) |
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیمدوسرا ٹیسٹ
ترمیم3rd Test
ترمیمایک روزہ سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ
ترمیمدوسرا ایک روزہ
ترمیمتیسرا ایک روزہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Pakistan in Zimbabwe Test Series 1994/95 / Results"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2010
- ↑ "Pakistan in Zimbabwe ODI Series 1994/95 / Result"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2010
- ↑ "WISDEN / ZIMBABWE v PAKISTAN 1994–95 / First Test"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2010
- ↑ "An all-too-brief star"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2017