پاکستان کپ (انگریزی: Pakistan Cup) پاکستان کا ایک لسٹ اے کرکٹ ٹورنامنٹ ہے۔ اس میں چاروں صوبوں اور وفاقی علاقوں کی ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔ یہ سابقہ لسٹ اے کرکٹ ٹورنامنٹ پینٹینگولر ٹرافی کی جگہ متعارف کروایا گیا ہے۔ [1]

پاکستان کپ
ممالکپاکستان کا پرچم پاکستان
منتطمپاکستان کرکٹ بورڈ
فارمیٹلسٹ اے کرکٹ
پہلی بار2016ء
تازہ ترین2019ء
فارمیٹراونڈ رابن ٹورنامنٹ
ٹیموں کی تعداد5
زیادہ کامیابفیڈرل ایریاز کرکٹ ٹیم (2 مرتبہ)
زیادہ رناحمد شہزاد (372)
زیادہ ووکٹیںمحمد عامر (11)
پاکستان کپ 2019ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "PCB introduces new domestic one-day competition | Cricket"۔ ESPN Cricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2016