پاکستان کپ 2016 پانچ ٹیموں پر مشتمل ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ ہے۔ یہ کپ 19 اپریل کو فیصل آباد، پاکستان میں شروع ہوا۔ اس میں ملک کے چاروں صوبوں اور وفاقی دار الحکومت کی ٹیمیں شامل ہیں۔[1]

پاکستان کپ 2016ء
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزلسٹ اے کرکٹ
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور ناک آؤٹ
میزبانپاکستان کا پرچم فیصل آباد
شریک ٹیمیں5
کل مقابلے11
باضابطہ ویب سائٹدفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata
2015
2017 ←
سرفراز احمد، شعیب ملک، یونس خان،  اظہر علی اور مصباح الحق ان ٹیموں کی قیادت کریں گے جو بالترتیب  سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور وفاقی دار الحکومت  اسلام آباد کی نمائندگی کریں گے۔

طریقہ کار ترمیم

ٹیموں کو  کپتان اور کوچ کے ذریعے منتخب کیا جائے گا 150 کھلاڑیوں میں سے اپنی اپنی ٹیم کا انتخاب کریں گے۔ 

نشر کرنے والا ترمیم

اور

دستے ترمیم

پنجاب سندھ بلوچستان وفاقی دار الحکومت اسلام آباد خیبر پختونخوا

مقام ترمیم

شہر مقام گنجائش میچز
فیصل آباد، پاکستان اقبال اسٹیڈیم 28,000 11
 

حوالہ جات ترمیم

  1. "Drafting for Pakistan Cup players underway in Lahore - Cricket - Dunya News"۔ dunyanews.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اپریل 2016 
  2. "Younis Khan left Pakistan cup fixture due to unfair umpiring"۔ 08 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2016