پاکستان کپ خواتین کا ایک روزہ ٹورنامنٹ، 2021ء

پاکستان کپ خواتین کا ایک روزہ ٹورنامنٹ 2021-22ء خواتین کا گھریلو اور بین الاقوامی کرکٹ سیزن نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میں 9 ستمبر 2021ء (جمعرات) کو کھیلا جائے گا۔[1]

پاکستان کپ خواتین کا ایک روزہ 2021-22ء
تاریخ9 ستمبر – 21 ستمبر 2022ء
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
شریک ٹیمیں4
کل مقابلے14

چار ٹیموں میں کل 14 میچ کھیلے جائیں گے۔

کھیل کے سات دنوں میں سے ہر ایک پر دو میچز مرکزی نیشنل اسٹیڈیم اور اوول اکیڈمی گراؤنڈ میں بیک وقت کھیلے جائیں گے۔

ساتویں اور آخری میچ کے دن ، تیسری پوزیشن کا پلے آف بھی کھیلا جائے گا ، باقی کھیلوں کی طرح میچ صبح 10:00 بجے شروع ہوگا جبکہ فائنل دوپہر 2:00 بجے کھیلا جائے گا ، یہ دونوں میچز 21 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔

سکواڈ

ترمیم
بلاسٹرز چیلنجرز ڈائنامائٹس سٹرائیکرز
  • سدرہ نواز c
  • عائشہ جاوید
  • اریجہ حسیب
  • بی بی ناہیدہ
  • فجر نوید
  • فاطمہ ثناء خان
  • گل فیروزہ
  • مومنہ ریاضت
  • ندا راشد
  • نورین یعقوب
  • عمائمہ سہیل
  • صائمہ ملک
  • شوال ذو الفقار
  • سیدہ عروب شاہ
  • جویریہ خان (ج)
  • انوشہ ناصر
  • ڈیانا بیگ
  • دعا ماجد
  • فریحہ محمود
  • گل رخ
  • ارم جاوید
  • خدیجہ چشتی
  • ناجیہ علوی (wk)
  • نازش رفیق
  • صبا نذیر
  • سدرہ امین
  • سیدہ معصومہ زہرہ فاطمہ
  • وحیدہ اختر
  • منیبہ علی صدیقی (ج)
  • عالیہ ریاض
  • فاطمہ زہرا
  • غلام فاطمہ
  • ہمنا بلال
  • حورینہ سجاد
  • کینت حفیظ
  • ماہم طارق
  • نشرا سندھو
  • نیہا شرمین
  • ردا اسلم
  • صدف شمس
  • سوہا فاطمہ (wk)
  • سیدہ انشارا اسد
  • کائنات امتیاز (c)
  • ائمہ سلیم ستی
  • عائشہ نسیم
  • عائشہ ظفر
  • بسمہ امجد
  • فاطمہ خان
  • گل اوسوا
  • حفصہ خالد
  • جویریہ رؤف
  • نتالیہ پرویز
  • ام ہانی
  • سیدہ اسماء امین (wk)
  • توبہ حسن
  • یسرا امیر (wk)

فکسچر

ترمیم
09 ستمبر 2021
[1]
ڈائنامائٹس
186/6 (45 اوور)
ب
بلاسٹرز
187/4 (40.4 اوور)
بلاسٹرز 6 وکٹوں سے جیت گئے۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
  • ڈائنامائٹس نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ 45 اوور تک محدود کیا گیا۔

09 ستمبر 2021
[2]
چیلنجرز
256/7 (50 اوور)
ب
سٹرائیکرز
106/10 (35.5 اوور)
چیلنجرز 150 اسکور سے جیت گیا۔
اوول اکیڈمی گراؤنڈ، کراچی
  • چیلنجرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

11 ستمبر 2021
[3]
چیلنجرز
153/4 (50 اوور)
ب
ڈائنامائٹس
152/8 (50 اوور)
چیلنجرز 1 اسکور سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
  • ڈائنامائٹس نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

11 ستمبر 2021
[4]
بلاسٹرز
195/10 (47.3 اوور)
ب
سٹرائیکرز
148/10 (41.4 اوور)
بلاسٹرز 47 اسکور سے جیتا
اوول اکیڈمی گراؤنڈ، کراچی
  • سٹرائیکرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

13 ستمبر 2021
[5]
بلاسٹرز
59/10 (31.2 اوور)
ب
چیلنجرز
60/4 (21 اوور)
چیلنجرز 6 وکٹوں سے جیت گیا
اوول اکیڈمی گراؤنڈ، کراچی
  • بلاسٹرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

13 ستمبر 2021
[6]
سٹرائیکرز
237/8 (50 اوور)
ب
ڈائنامائٹس
172/10 (43.2 اوور)
سٹرائیکرز 65 اسکور سے جیتا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
  • سٹرائیکرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

15 ستمبر 2021
[7]
ڈائنامائٹس
104/10 (39.2 اوور)
ب
بلاسٹرز
105/2 (24.1 اوور)
بلاسٹرز 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
اوول اکیڈمی گراؤنڈ، کراچی
  • بلاسٹرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

15 ستمبر 2021
[8]
سٹرائیکرز
163/10 (45.1 اوور)
ب
چیلنجرز
164/2 (31.1 اوور)
چیلنجرز 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
  • سٹرائیکرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

17 ستمبر 2021
[9]
ڈائنامائٹس
240/6 (50 اوور)
ب
چیلنجرز
243/5 (48.3 اوور)
چیلنجرز 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
اوول اکیڈمی گراؤنڈ، کراچی
  • ڈائنامائٹس نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

17 ستمبر 2021
[10]
سٹرائیکرز
183/10 (48.1 اوور)
ب
بلاسٹرز
187/1 (38.4 اوور)
بلاسٹرز 9 وکٹوں سے جیت گیا
نیشنل اسٹیڈیم, کراچی
  • بلاسٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

19 ستمبر 2021
[11]
ڈائنامائٹس
182/10 (48.1 اوور)
ب
سٹرائیکرز
183/3 (44.4 اوور)
سٹرائیکرز 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
اوول اکیڈمی گراؤنڈ، کراچی
  • سٹرائیکرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا گیا۔

19 ستمبر 2021
[12]
چیلنجرز
148/10 (49.3 اوور)
ب
بلاسٹرز
152/8 (46 اوور)
بلاسٹرز 2 وکٹوں سے جیت گیا۔
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی
  • چیلنجرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 13 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2021