جویریہ خان
جویریہ خان ودود (پیدائش: 14 مئی 1988ء) کراچی، سندھ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ بطور آل راؤنڈر پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے کرکٹ کھیل چکی ہے۔ اس نے آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ 2009ء بھی کھیلا تھا۔ [1] وہ بین الاقوامی سطح کے ساتھ ساتھ علاقائی کرکٹ بھی کھیلتی تھیں۔ [2]
فائل:JAVERIA KHAN.jpg | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | جویریہ خان ودود | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | کراچی، پاکستان | 14 مئی 1988|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | آل راؤنڈر | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 50) | 6 مئی 2008 بمقابلہ سری لنکا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 26 جنوری 2021 بمقابلہ جنوبی افریقہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ایک روزہ شرٹ نمبر. | 1 | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 4) | 25 مئی 2009 بمقابلہ آئرلینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹی20 | 3 فروری 2021 بمقابلہ جنوبی افریقہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ٹی20 شرٹ نمبر. | 1 | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
2006/07 | کراچی خواتین | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 9 فروری 2021ء | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
تمغے
|
بین الاقوامی کیریئر
ترمیمجویریہ نے 6 مئی 2008ء کو سری لنکا کے خلاف پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا تھا۔ اکتوبر 2018 میں انھیں ویسٹ انڈیز میں 2018 آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پاکستان کی قومی ٹیم میں منتخب کیا گیا تھا۔ [3][4] اسی مہینے کے آخر میں، بسمہ معروف کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد، انھیں ٹیم کے کپتان کے نامزد کیا گیا۔ [5] ٹورنامنٹ سے پہلے، وہ دیکھنے کے لیے ایک کھلاڑی کے طور پر نامزد کیا گیا تھا۔ [6] وہ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے لیے سب سے نمایاں اسکورر تھیں۔ انھوں چار میچوں میں 136 رنز بنائے۔ [7] ستمبر 2010ء میں جویریہ کو چین میں 2010 میں ہونے والے ایشین گیمز میں کھیلنے کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ [8] نومبر 2019 میں، بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے دوران میں، وہ 100 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں کھیلنے والی پاکستان کی تیسری خاتون کرکٹ کھلاڑی بن گئیں۔ [9] جنوری 2020 میں، انھیں آسٹریلیا میں 2020 آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [10] وہ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے لیے سب سے نمایاں اسکورر تھیں۔ انھوں چار میچوں میں 82 رنز بنائے۔ [11] دسمبر 2020ء میں، خان کو جنوبی افریقہ کے دورے کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا کپتان نامزد کیا گیا، [12] بسمہ معروف خاندانی وجوہات کی بنا پر اس دورے سے دستبردار ہوئی تو ان کی جگہ جویریہ خان کو کپتان نامزد کیا گیا۔ [13] اسی مہینے کے آخر میں، انھیں 2020ء پی سی بی ایوارڈز کے لیے سال کی بہترین خواتین کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا۔ [14]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ https://web.archive.org/web/20090311014500/http://iccwomensworldcup.yahoo.net/teams-and-players/player-profile/pakistan/javeria-khan.html۔ مارچ 11, 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 23, 2011 مفقود أو فارغ
|title=
(معاونت) - ↑ "Javeria Khan"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2014
- ↑ "پاکستان women name World T20 squad without captain"۔ ESPN کرک انفو۔ 2018-10-10۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2018
- ↑ "Squads confirmed for ICC Women's World T20 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2018
- ↑ "Bismah Maroof returns for Women's World T20 but not as captain"۔ ESPN کرک انفو۔ 2018-10-29۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2018
- ↑ "Players to watch in ICC Women's World T20 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 نومبر 2018
- ↑ "ICC Women's World T20, 2018/19 – پاکستان Women: Batting and bowling averages"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2018
- ↑ Khalid, Sana to lead پاکستان in Asian Games cricket event onepakistan. 29 ستمبر 2010. اخذکردہ بتاریخ 10 اکتوبر 2010.
- ↑ "Javeria Khan becomes third female cricketer to play 100 ODIs for پاکستان"۔ Gulf News۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2019
- ↑ "پاکستان squad for ICC Women's T20 World Cup announced"۔ پاکستان Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2020
- ↑ "ICC Women's T20 World Cup, 2019/20 – پاکستان Women: Batting and bowling averages"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2020
- ↑ "پاکستان women's cricket squad announced for جنوبی افریقا tour"۔ Geo Super۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2020
- ↑ "Bismah Maroof withdraws from جنوبی افریقا tour"۔ پاکستان Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2020
- ↑ "Short-lists for PCB Awards 2020 announced"۔ پاکستان Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جنوری 2021