پاکستان کپ خواتین کا ایک روزہ ٹورنامنٹ، 2021ء
(پاکستان کپ خواتین کا ایک روزہ ٹورنامنٹ 2021-22ء سے رجوع مکرر)
پاکستان کپ خواتین کا ایک روزہ ٹورنامنٹ 2021-22ء خواتین کا گھریلو اور بین الاقوامی کرکٹ سیزن نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میں 9 ستمبر 2021ء (جمعرات) کو کھیلا جائے گا۔[1]
تاریخ | 9 ستمبر – 21 ستمبر 2022ء |
---|---|
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
شریک ٹیمیں | 4 |
کل مقابلے | 14 |
چار ٹیموں میں کل 14 میچ کھیلے جائیں گے۔
کھیل کے سات دنوں میں سے ہر ایک پر دو میچز مرکزی نیشنل اسٹیڈیم اور اوول اکیڈمی گراؤنڈ میں بیک وقت کھیلے جائیں گے۔
ساتویں اور آخری میچ کے دن ، تیسری پوزیشن کا پلے آف بھی کھیلا جائے گا ، باقی کھیلوں کی طرح میچ صبح 10:00 بجے شروع ہوگا جبکہ فائنل دوپہر 2:00 بجے کھیلا جائے گا ، یہ دونوں میچز 21 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔
سکواڈ
ترمیمبلاسٹرز | چیلنجرز | ڈائنامائٹس | سٹرائیکرز |
---|---|---|---|
|
|
|
فکسچر
ترمیم 09 ستمبر 2021
[1] |
ڈائنامائٹس
186/6 (45 اوور) |
ب
|
بلاسٹرز
187/4 (40.4 اوور) |
- ڈائنامائٹس نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- میچ 45 اوور تک محدود کیا گیا۔
09 ستمبر 2021
[2] |
چیلنجرز
256/7 (50 اوور) |
ب
|
سٹرائیکرز
106/10 (35.5 اوور) |
- چیلنجرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
11 ستمبر 2021
[3] |
چیلنجرز
153/4 (50 اوور) |
ب
|
ڈائنامائٹس
152/8 (50 اوور) |
- ڈائنامائٹس نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
11 ستمبر 2021
[4] |
بلاسٹرز
195/10 (47.3 اوور) |
ب
|
سٹرائیکرز
148/10 (41.4 اوور) |
- سٹرائیکرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
13 ستمبر 2021
[5] |
بلاسٹرز
59/10 (31.2 اوور) |
ب
|
چیلنجرز
60/4 (21 اوور) |
- بلاسٹرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
13 ستمبر 2021
[6] |
سٹرائیکرز
237/8 (50 اوور) |
ب
|
ڈائنامائٹس
172/10 (43.2 اوور) |
- سٹرائیکرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
15 ستمبر 2021
[7] |
ڈائنامائٹس
104/10 (39.2 اوور) |
ب
|
بلاسٹرز
105/2 (24.1 اوور) |
- بلاسٹرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
15 ستمبر 2021
[8] |
سٹرائیکرز
163/10 (45.1 اوور) |
ب
|
چیلنجرز
164/2 (31.1 اوور) |
- سٹرائیکرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
17 ستمبر 2021
[9] |
ڈائنامائٹس
240/6 (50 اوور) |
ب
|
چیلنجرز
243/5 (48.3 اوور) |
- ڈائنامائٹس نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
17 ستمبر 2021
[10] |
سٹرائیکرز
183/10 (48.1 اوور) |
ب
|
بلاسٹرز
187/1 (38.4 اوور) |
- بلاسٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
19 ستمبر 2021
[11] |
ڈائنامائٹس
182/10 (48.1 اوور) |
ب
|
سٹرائیکرز
183/3 (44.4 اوور) |
- سٹرائیکرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا گیا۔
19 ستمبر 2021
[12] |
چیلنجرز
148/10 (49.3 اوور) |
ب
|
بلاسٹرز
152/8 (46 اوور) |
- چیلنجرز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 13 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2021