پاکستان کھپے
پاکستان کھپے سندھی زبان کا جملہ ہے جس کے معنی "پاکستان ہمیشہ سلامت رہے" یا "ہمیں پاکستان چاہیے" کے ہیں۔ یہ جملہ سب سے پہلے پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے استعمال کیا تھا۔[1][2][3]
تنقید
ترمیمآصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے ناقدین یہ سوال کرتے ہیں کہ جب وہ "پاکستان کھپے" کہتے ہیں تو اس کے پنجابی معنی مراد ہیں یا سندھی معنی۔ لوگوں کے تذبذب میں اس وقت اضافہ ہوا جب صدر آصف علی زرداری نے پنجاب کے شہروں فیصل آباد اور تلہ گنگ میں پنجابی میں تقاریر کیں اور یہ جملہ استعمال کیا۔[4][5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 06 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2012
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 03 جون 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2012
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 03 دسمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2012
- ↑ Joota Khapay – Shoe Rule By Dr Shabir Choudhry
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 07 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2012