بادشاہت پاکستان
(پاکستان کی بادشاہت سے رجوع مکرر)
بادشاہت پاکستان (Monarchy of Pakistan) ایک موروثی بادشاہی نطام تھا جو 1947ء سے 1956ء تک پاکستان میں بطور مملکت پاکستان قائم رہا۔[1] بادشاہ کے زیادہ تر آئینی اختیارات پاکستان کے گورنر جنرل کو سونپے گئے تھے۔ شاہی جانشینی کو 1701ء کے انگریزی ایکٹ کے ذریعے کنٹرول کیا گیا تھا۔
بادشاہت پاکستان | |
---|---|
سابقہ بادشاہت | |
نشان | |
پاکستان کی ملکہ ایلزبتھ دوم | |
اولین بادشاہ/ملکہ | جارج ششم |
آخری بادشاہ/ملکہ | ملکہ ایلزبتھ دوم |
انداز | ہز میجسٹی 1947–1952 ہر میجسٹی 1952–1956 |
سرکاری رہائش گاہ | بکنگھم محل |
تقرر کنندہ | موروثی |
بادشاہت کا آغاز | 15 اگست 1947 |
بادشاہت کا آختتام | 23 مارچ 1956 |
موجودہ مدعی | ٹائٹل ختم |
بادشاہت 23 مارچ 1956ء کو ختم کر دی گئی جب پاکستان دولت مشترکہ کے اندر ایک جمہوریہ بنا۔ پاکستان نے 1972ء میں دولت مشترکہ کو چھوڑ دیا لیکن 1989ء میں دوبارہ اس کا رکن بنا۔
فہرست پاکستان کی بادشاہت
ترمیمتصریر | نام | پیدائش | موت | سے | تک | پیش رو سے رشتہ |
---|---|---|---|---|---|---|
شاہ جارج ششم | 14 دسمبر 1895 | 6 فروری 1952 | 15 اگست 1947 | 6 فروری 1952 | کوئی نہیں (پوزیشن سونپ دی) | |
ملکہ ایلزبتھ دوم | 21 اپریل 1926 | 6 فروری 1952 | 23 مارچ 1956 | جارج ششم کی بیٹی |
فہرست پاکستان کے شاہی رفیق حیات
ترمیمدورے
ترمیمملکہ اور ڈیوک آف ایڈنبرا نے 1961ء اور 1997ء میں دولت مشترکہ کے سربراہ کی حیثیت سے پاکستان کا دورہ کیا۔