پاکستان کے سربراہان ریاست کی فہرست

پاکستان کی بھاگ دوڑ سنبھالنے والے رہبروں کی فہرست

یہ 1947ء میں قیام پاکستان سے لے کر آج تک پاکستان کے سربراہان مملکت کی فہرست ہے۔

فرماں روا (1947ء–1956ء) ترمیم

شمار فرماں روا
(پیدائش–وفات)
تصویر دور حکومت شاہی خاندان وزیراعظم پاکستان
آغاز دور آکتتام دور
1 شاہ جارج ششم
(1895–1952)
  14 اگست 1947 6 فروری 1952 خاندان ونڈسر لیاقت علی خان
خواجہ ناظم الدین
2 ملکہ ایلزبتھ دؤم
(1926–2022)
  6 فروری 1952 23 مارچ 1956 خاندان ونڈسر خواجہ ناظم الدین
محمد علی بوگرہ
چودھری محمد علی

گورنر جنرل ترمیم

شمار گورنر جنرل
(پیدائش–وفات)
تصویر دور فرماں روا وزیراعظم
قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا
1 محمد علی جناح
(1876–1948)
  14 اگست 1947[ا] 11 ستمبر 1948
(وفات دوران عہدہ)
جارج ششم لیاقت علی خان
2 خواجہ ناظم الدین
(1894–1964)
  11 ستمبر 1948[ب] 17 اکتوبر 1951 جارج ششم لیاقت علی خان
3 ملک غلام محمد
(1894–1964)
  17 اکتوبر 1951[پ] 7 اگست 1955 جارج ششم
ایلزبتھ دوم
خواجہ ناظم الدین
محمد علی بوگرہ
4 اسکندر مرزا
(1899–1969)
  7 اگست 1955[ت] 23 مارچ 1956 ایلزبتھ دوم چودھری محمد علی

جمہوریہ اول (1956–1958) ترمیم

شمار صدر
(پیدائش–وفات)
تصویر در منتخب سیاسی وابستگی
(تقرری کے وقت)
وزیراعظم پاکستان
فلمدان سنبھالا فلمدان چھوڑا
1 اسکندر مرزا
(1899–1969)
  23 مارچ 1956 27 اکتوبر 1958
(معزول۔)
ریپبلکن پارٹی (پاکستان) چودھری محمد علی
حسین شہید سہروردی
ابراہیم اسماعیل چندریگر
ملک فیروز خان نون

عسکری دور (1958–1971) ترمیم

شمار صدر
(پیدائش–وفات)
تصویر در منتخب عسکری / سیاسی وابستگی وزیراعظم پاکستان
فلمدان سنبھالا فلمدان چھوڑا
2 ایوب خان
(1907–1974)
  27 اکتوبر 1958 8 جون 1962 عسکریہ پاکستان
(پاک فوج / پنجاب رجمنٹ (پاکستان))
عہدہ ختم کر دیا گیا
8 جون 1962 2 فروری 1965 کنونشن مسلم لیگ
2 فروری 1965 25 مارچ 1969
(مستعفی)
پاکستان کے صدارتی انتخابات، 1965ء
3 یحییٰ خان
(1917–1980)
  25 مارچ 1969[5] 20 دسمبر 1971
(مستعفی)
عسکریہ پاکستان
(پاک فوج / بلوچ رجمنٹ)
نور الامین

جمہوریہ دوم (1971–1977) ترمیم

شمار صدر
(پیدائش–وفات)
تصویر در منتخب سیاسی وابستگی
(تقرری کے وقت)
وزیراعظم پاکستان
فلمدان سنبھالا فلمدان چھوڑا
4 ذوالفقار علی بھٹو
(1928–1979)
  20 دسمبر 1971 14 اگست 1973 1971 پاکستان پیپلز پارٹی عہدہ خالی
5 فضل الہی چوہدری
(1904–1982)
  14 اگست 1973 16 ستمبر 1978
(مستعفی)
1973 پاکستان پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو

عسکری دور (1978–1988) ترمیم

شمار صدر
(پیدائش–وفات)
تصویر در منتخب عسکری وابستگی وزیراعظم پاکستان
فلمدان سنبھالا فلمدان چھوڑا
6 محمد ضیاء الحق
(1924–1988)
16 ستمبر 1978 17 اگست 1988
(محمد ضیاء الحق کی موت اور ریاستی جنازہ۔)
1984 پاکستانی اسلامائزیشن پروگرام ریفرنڈم
(ریفرنڈم)
عسکریہ پاکستان
(پاک فوج / تیرہویں لانسرز)
محمد خان جونیجو

جمہوریہ سوم (1988–2001) ترمیم

  صدر کے طور پر کام کرنے والے سینیٹ کے چیئرمین کو ظاہر کرتا ہے۔
شمار صدر
(پیدائش–وفات)
تصویر در منتخب سیاسی وابستگی
(تقرری کے وقت)
وزیراعظم پاکستان
فلمدان سنبھالا فلمدان چھوڑا
7 غلام اسحاق خان
(1915–2006)
  17 اگست 1988 13 دسمبر 1988 آزاد سیاست دان بینظیر بھٹو
غلام مصطفٰی جتوئی
نواز شریف
بلخ شیر مزاری
13 دسمبر 1988 18 جولائی 1993
(مستعفی)
1988
وسیم سجاد
(پیدائش 1941)
  18 جولائی 1993 14 نومبر 1993 پاکستان مسلم لیگ (ن) معین الدین احمد قریشی
بینظیر بھٹو
8 فاروق احمد خان لغاری
(1940–2010)
  14 نومبر 1993 2 دسمبر 1997
(مستعفی)
1993 پاکستان مسلم لیگ (ن) بینظیر بھٹو
معراج خالد
نواز شریف
وسیم سجاد
(پیدائش 1941)
  2 دسمبر 1997 1 جنوری 1998 پاکستان مسلم لیگ (ن) نواز شریف
9 رفیق تارڑ
(1929–2022)
  1 جنوری 1998 20 جون 2001
(مستعفی)
1998 پاکستان مسلم لیگ (ن) نواز شریف
ظفر اللہ خان جمالی

عسکری دور (2001–2008) ترمیم

شمار صدر
(پیدائش–وفات)
تصویر در منتخب عسکری / سیاسی وابستگی وزیراعظم پاکستان
فلمدان سنبھالا فلمدان چھوڑا
10 پرویز مشرف
(پیدائش 1943)
  20 جون 2001 1 جنوری 2004 پاکستانی ریفرنڈم 2002ء
(ریفرنڈم)
عسکریہ پاکستان
(پاک فوج / آرٹلری کور)
ظفر اللہ خان جمالی
چودھری شجاعت حسین
شوکت عزیز
محمد میاں سومرو
یوسف رضا گیلانی
1 جنوری 2004 6 اکتوبر 2007 پاکستان کے صدارتی انتخابات 2004ء[ٹ]
6 اکتوبر 2007 18 اگست 2008
(مستعفی۔)
پاکستان کے صدارتی انتخابات 2007ء پاکستان مسلم لیگ (ق)

جمہوریہ چہارم (2008–تاحال) ترمیم

  صدر کے طور پر کام کرنے والے سینیٹ کے چیئرمین کو ظاہر کرتا ہے۔
شمار صدر
(پیدائش–وفات)
تصویر در منتخب سیاسی وابستگی
(تقرری کے وقت)
وزیراعظم پاکستان
فلمدان سنبھالا فلمدان چھوڑا
محمد میاں سومرو
(پیدائش 1950)
  18 اگست 2008 9 ستمبر 2008 پاکستان مسلم لیگ (ق) یوسف رضا گیلانی
11 آصف علی زرداری
(پیدائش 1955)
  9 ستمبر 2008 9 ستمبر 2013 پاکستان کے صدارتی انتخابات 2008ء پاکستان پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی
راجہ پرویز اشرف
میر ہزار خان کھوسو
نواز شریف
12 ممنون حسین
(1941–2021)
  9 ستمبر 2013 9 ستمبر 2018 پاکستان کے صدارتی انتخابات 2013ء پاکستان مسلم لیگ (ن) نواز شریف
شاہد خاقان عباسی
ناصر الملک
عمران خان
13 عارف علوی
(پیدائش 1949)
  9 ستمبر 2018 موجودہ پاکستان کے صدارتی انتخابات، 2018ء پاکستان تحریک انصاف عمران خان
شہباز شریف

حوالہ جات ترمیم

  1. "Transfer of power and Jinnah"۔ 4 فروری 2013 
  2. "Pakistan Affairs"۔ 1948 
  3. "Ghulam Muhammad | governor general of Pakistan" 
  4. Syed Nur Ahmad (2019)، From Martial Law To Martial Law: Politics In The Punjab, 1919–1958، Taylor & Francis، ISBN 978-0-429-71656-0 
  5. Shahid Javed Burki, Craig Baxter Pakistan Under The Military: Eleven Years Of Zia Ul-haq (WESTVIEW SPECIAL STUDIES ON SOUTH AND SOUTHEAST ASIA) 1st Edition https://www.amazon.com/Pakistan-Under-Military-WESTVIEW-SOUTHEAST/dp/0813379857
  6. Amy Waldman (2 جنوری 2004)۔ "Pakistan gives Musharraf confidence vote as president"۔ The New York Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2013 

بیرونی روابط ترمیم