پاکستان کے نکات انتہا
یہ پاکستان کے انتہائی نکات (Extreme points of Pakistan) کی فہرست ہے۔
انتہائی نکات
ترمیمسرخی | مقام | انتظامی اکائی | ملحق سرحد | متناسقات[nb 1] |
---|---|---|---|---|
شمال | گلگت بلتستان میں مسکار کے قریب درہ خنجراب کے مغرب میں | گلگت بلتستان (سابقہ شمالی علاقہ جات.) | سنکیانگ, عوامی جمہوریہ چین | 37°05′01″N 74°41′26″E / 37.0837°N 74.6906°E |
جنوب | سر کریک کے نزدیک، ٹھٹہ | سندھ | بحیرہ عرب, گجرات-بھارت. | 23°41′41″N 68°07′59″E / 23.6948°N 68.1331°E |
مشرق | درہ قراقرم کے مشرق میں، ختن | گلگت بلتستان | سنکیانگ, عوامی جمہوریہ چین | 35°26′50″N 77°53′35″E / 35.4472°N 77.8931°E |
مغرب | افارپاک (AFIRPK) جہاں پاکستان ایران اور افغانستان سے ملتا ہے۔ | بلوچستان | ایران, افغانستان | 29°51′31″N 60°52′29″E / 29.8585°N 60.8746°E |
انتہائی بلندی
ترمیمانتہا | نام | بلندی | مقام | صوبہ / علاقہ | متناسقات |
---|---|---|---|---|---|
بلند ترین | کے ٹو[1] | 8,611 میٹر (28,251 فٹ) | گلگت بلتستان اور سنکیانگ کے درمیان سرحد | گلگت بلتستان | 35°52′57″N 76°30′48″E / 35.88250°N 76.51333°E |
پست ترین | سر کریک کے نزدیک، ٹھٹہ | 0 میٹر (0.0 فٹ) | ضلع ٹھٹہ | سندھ | 23°41′42″N 68°08′56″E / 23.695°N 68.149°E |
حوالہ جات
ترمیمملاحظات
ترمیم