درہ خنجراب (Khunjerab Pass) (بلندی 4693 میٹر یا 15397 فٹ) سلسلہ کوہ قراقرم میں ایک بلند پہاڑی درہ ہے۔ درہ خنجراب پاکستان کے گلگت بلتستان، جموں و کشمیر اور چین کے سنکیانگ کے علاقوں کے لیے ایک فوجی مصلحتی مقام ہے۔ اس کا نام وخی زبان سے ہے جس کا مطلب بانی کا چشمہ یا گرتا پانی ہے۔ درّہ خنجراب کو دنیا کی چھت بھی کہا جاتا ہے۔ یہ درّہ پاکستان اور چین کو آپس میں ملاتا ہے

جغرافیائی چوٹی4,693 میٹر (15,397 فٹ)
مقامچین کا پرچم سنکیانگ, چین / پاکستان کا پرچم گلگت بلتستان, پاکستان
سلسلہ کوہسلسلہ کوہ قراقرم
جغرافیائی متناسق نظام36°51′00″N 75°25′40″E / 36.85000°N 75.42778°E / 36.85000; 75.42778
درہ خنجراب
چینی نام
روایتی چینی 紅其拉甫山口
سادہ چینی 红其拉甫山口
ہندوستانی زبان نام
ہندوستانی زبان खुंजर्ब दर्रा خنجرا ب درّه khun̄jar-ab darrā
اردو نام
اردو درّہ خنجراب
برفانی چیتا
خنجراب کے بارے میں معلومات

تصاویر

ترمیم