پاکستان کے پہاڑی دروں کی فہرست
پاکستان، دنیا کے تمام ملکوں میں اپنی خوبصورتی کے باعث ایک الگ مقام رکھتا ہے خصوصاً درہشمالی پاکستان۔ جہاں پہ سرسبز و شاداب پہاڑ موجود ہیں۔ کچھ پہاڑوں میں قدرتی طور پہ راستہ بنا ہوتا ہے جس کو درہ یا پہاڑی درہ کہتے ہیں۔ پاکستان کے کچھ پہاڑی درے یہ ہیں: