پاک ترک معارف انٹرنیشنل سکولز اینڈ کالجز
پاک ترک معارف انٹرنیشنل اسکولز اینڈ کالجز، ترک معارف فاؤنڈیشن کے نجی بین الاقوامی تعلیمی اداروں کا ایک سلسلہ ہے۔ اسے پاکستان میں 2018 میں قائم کیا گیا، پاک ترک معارف کی اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، خیرپور، ملتان ، جامشورو، پشاور، حیدرآباد اور کوئٹہ میں 27 شاخیں ہیں، جن کی کل طلبہ کی آبادی 13000 سے زیادہ ہے۔ 2018 سے پہلے اس اسکول کو پاک ترک انٹرنیشنل اسکولز کہا جاتا تھا۔
پاک ترک معارف | |
---|---|
مقام | |
پاکستان | |
معلومات | |
قسم | نجی ادارہ |
تعداد طلبا | انداز 13,000 |
زبان | انگریزی، ترکش |
رنگ | Turquoise & white |
ویب سائٹ | pk |
تاریخ
ترمیمپاک ترک کا پہلا تعلیمی ادارہ، اسلام آباد بوائز برانچ، اپریل 1995 میں حکومت پاکستان کی وزارت تعلیم اور خارجہ امور کی طرف سے جاری کردہ تعلیمی معاہدوں کے ذریعے قائم کیا گیا تھا۔ پہلی پری اسکول برانچ اپریل 1997 میں اسلام آباد میں کھولی گئی، اس کے بعد اگست 1997 میں کراچی برانچ کا آغاز ہوا۔ اگست 1999 میں اسلام آباد گرلز برانچ کی بنیاد رکھی گئی۔
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاک ترک ایجوکیشنل فاؤنڈیشن (تمام برانچز کے لیے)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakturk.edu.pk (Error: unknown archive URL)
- اسمو انٹر اسکولز ریاضی اولمپیاڈآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ismo.pk (Error: unknown archive URL)