پدم شری اعزاز
بھارت کا چوتھا بڑا شہری اعزاز
(پدماشری سے رجوع مکرر)
فن، تعلیم، ادب، سائنس ،طب و جراحت ،کھیل کود، خدماتِ عامہ وغیرہ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے بھارتی شہریوں کو بھارتی حکومت کی طرف سے عطا کرنے والا اعزاز ہے پدم شری۔ یہ بھارت رتن، پدم وبھوشن، پدم بھوشن کے بعد دینے والا سب سے امتیازی اعزاز ہے۔ 2012ء تک یہ اعزاز 2497 افراد کو عطا کیا گیا ہے۔
پدم شری (پدمہ شری) | ||
معلوماتِ اعزاز | ||
---|---|---|
قسم | شہری | |
زمرہ | قومی | |
آغاز | 1954ء | |
پہلا | 1954ء | |
آخر | 2012ء | |
کل | 2497 | |
اعزاز دہندہ | حکومت ہند | |
ترتیبِ اعزاز | ||
پدم بھوشن کے بعد پدم شری (پدمہ شری) کے بعد کوئی نہیں |