پدما کثیر مقصدی پُل دریائے پدما کے پار ایک کثیر مقصدی روڈ ریل پُل ہے ، جس کی وجودی بنگلہ دیش میں گنگا کا مرکزی مقام ہے.[4][5]اس پُل شریعت پور اور منشی گنج ضلع سے ملاتا ہے، ملک کے جنوبی-مغرب کو شمالی اور مشرقی علاقوں سے جوڑتا ہے۔اس پُل کا افتتاح 25 جون 2022 میں ہوا ہے.[2]

پدما کثیر مقصدی پُل
পদ্মা বহুমুখী সেতু
سرکاری نامپدما کثیر مقصدی پُل
دیگر نامپدما پُل
برائےسڑک، ریلوے
مالکبنگلہ دیش برج اتھارٹی
ویب سائٹwww.padmabridge.gov.bd
نقشہ نویسAECOM
طرزٹرس پل۔
کل لمبائی6,150 m (20,180 ft)
چوڑائی18.18 متر
اونچائی120 متر
وزن حد10,000 tonnes[1]
تعمیر کردہChina Major Bridge Engineering Co. Ltd.
آغاز تعمیر26 نومبر 2014ء (2014ء-11-26)
تعمیر ختم23 جون 2022 (2022-06-23)[2]
تعمیر کی لاگتسانچہ:BDTConvert (2018 estimates)[3]
افتتاح26 جون 2022ء (2022ء-06-26)
افتتاح25 جون 2022ء (2022ء-06-25)
چنگیYes
متناسقات23°26′39″N 90°15′40″E / 23.4443°N 90.2610°E / 23.4443; 90.2610
تعمیراتی سائٹ ستمبر 2021


پدما پُل بنگلہ دیش کی تاریخ کا سب سے مشکل تعمیراتی منصوبہ سمجھا جاتا ہے۔ ڈوئل لیول سٹیل ٹرس برج کے ہیثیت سے یہ پُل اوپری سطح پر چار لین ہائی وے اور نیچی سطح پر سینگل ٹریک ریلوے سمبھلتا ہے۔[6] یہ بناوٹ بنگلہ دیش کا سب سے شاندار اسٹرکچر ہے اور دورانیہ اور کل لمبائی دونوں لحاظ سے گنگا پر سب سے عظیم تشکیل ہے۔[7] اِس پُل کے پیلار کا سب سے زیادہ گہرائی 122 میٹر ہے جو دیگر تمام پُلوں سے سب سے زیادہ گہرائی پر ہے[8]

پدما کثیر مقصدی پُل سے بنگلہ دیش کی مجموعی گھریلو پیداوار کم از کم 1.2 فیصد بڑھنے کی توقع ہے۔[9]

مزید دیکھیے

ترمیم

ہوالے ذات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Grand preparations made for Padma Bridge inauguration"۔ The Daily Star۔ 24 June 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2022 
  2. "How Padma Bridge cost surged to Tk30,000cr"۔ The Business Standard (بزبان انگریزی)۔ 12 December 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2022 
  3. "By self-funding the Padma dridge,Dhaka has got the West off its back"۔ The Economic Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2020 
  4. "Main Bridge Details (Technical)"۔ Padma Multipurpose Bridge Project۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2020 
  5. Sultana Munima (14 October 2014)۔ "Korean co gets Pawdda bridge supervision work"۔ The Financial Express۔ Dhaka۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2014 
  6. ৩ বিশ্ব রেকর্ড করল পদ্মা সেতু۔ Jugantor (بزبان بنگالی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2020