نیکتھ گیدارا روشن پرابھات جے سوریا (پیدائش: 5 نومبر 1991ء) سری لنکا کے ایک پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہیں جو قومی ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں۔ مقامی میچوں میں، وہ کولٹس کرکٹ کلب اور جافنا اسٹالینز کے لیے کھیلتا ہے۔ [1]

پرابھات جے سوریا
ذاتی معلومات
مکمل نامنیکتھ گیدارا روشن پرابھات جے سوریا
پیدائش (1991-11-05) 5 نومبر 1991 (عمر 33 برس)
ماتالے، سری لنکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 159)8 جولائی 2022  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ24 جولائی 2022  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ایک روزہ (کیپ 187)1 اگست 2018  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ایک روزہ5 اگست 2018  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 6 2 65 61
رنز بنائے 43 10 841 160
بیٹنگ اوسط 6.22 10.00 11.68 10.00
100s/50s 0/0 0/0 0/2 0/0
ٹاپ اسکور 16 10* 81 23
گیندیں کرائیں 1,881 96 11,903 3,029
وکٹ 43 0 263 97
بالنگ اوسط 21.46 25.04 20.88
اننگز میں 5 وکٹ 5 21 2
میچ میں 10 وکٹ 2 5 0
بہترین بولنگ 7/52 7/26 7/17
کیچ/سٹمپ 1/– 0/– 20/– 15/–
ماخذ: کرک انفو، 28 جولائی 2022ء

اعزازات

ترمیم

انھیں جولائی 2022ء کے لیے آئی سی سی مہینے کے بہترین کھلاڑی اعزاز سے نوازا گیا۔ [2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Prabath Jayasuriya"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2016 
  2. "Sri Lanka's Jayasuriya and England's Lamb crowned ICC Players of the Month for July"۔ ICC۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2022