پربھو دیوا
ہندوستانی ڈانسر، فلم پروڈیوسر اور اداکار
پربھو دیوا (انگریزی: Prabhu Deva) ایک ہندوستانی ڈانس کوریوگرافر، فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اداکار ہے جس نے بنیادی طور پر تمل، ہندی، تیلگو اور کنڑ زبان کی فلموں میں کام کیا ہے۔ [1]
پربھو دیوا | |
---|---|
(انگریزی میں: Prabhu) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 اپریل 1973ء (51 سال) میسور |
رہائش | چنئی |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، اداکار ، کوریوگرافر ، رقاص ، فلم ساز ، گلو کار |
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم ، کنڑ زبان ، تیلگو |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Itee Sharma (23 June 2013)۔ "Lights, romance, action"۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ 27 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2013