پربھو نانا
پربھو گوون نانا (پیدائش: 17 اگست 1933ء) مشرقی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھے وہ ہندوستانی نژاد زیمبیا ہے۔ انھوں نے 1975ء کے ورلڈ کپ میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ [1] جون 2019ء میں، یہ اطلاع ملی تھی کہ وہ "کچھ سال پہلے" انتقال کر گئے تھے۔ [2] لیکن اس کی تصدہق نہیں ہو سکی۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | پربھو گوون نانا |
پیدائش | گجرات، بھارت | 17 اگست 1933
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | بائیں ہاتھ کا سلو گیند باز |
حیثیت | آل راؤنڈر |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ایک روزہ (کیپ 7) | 7 جون 1975 بمقابلہ نیوزی لینڈ |
آخری ایک روزہ | 14 جون 1975 بمقابلہ انگلینڈ |
ماخذ: CricInfo، 20 جنوری 2022 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Profile and stats at cricinfo.com"۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2010
- ↑ "How many people have taken a wicket with their first delivery in the World Cup?"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2019