پرتاب سنگھ کیرون(1901 تا 1965ء) بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ تھے(اس وقت پنجاب میں ہریانہ اور ہمچال پردیش بھی شامل تھے)۔ اور انھیں آزادی کے بعد پنجاب کا معمار سمجھا جاتا ہے۔ نیز وہ آزادی ہند کے ایک کارکن تھے۔ انھیں انگریزوں نے دو دفعہ جیل بھیجا تھا ایک دفعہ 5 سال کے لیے تب جب وہ انگریزوں کے خلاف جلوس نکال رہے تھے۔ ان کے خیالات آج بھی پنجابی سیاست کے گرد گھومنے والی سمجھی جاتی ہے۔

پرتاپ سنگھ کیرون
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1901ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیروں  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1965ء (63–64 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع روہتک  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش امرتسر  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی مشی گن یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پنجابی[2]،  ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/1678463 — بنام: Partap Singh Kairon — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مارچ 2020

بیرونی روابط ترمیم