پرتھوی راج چوہان
سلاطین دہلی سے قبل آخری ہندو راجہ
دہلی اور اجمیر کا آخری ہندو راجہ جو رائے پتھورا گجر کے نام سے بھی مشہور ہے۔ اس کی بہادری کے کارنامے ہندوستان میں مشہور ہیں۔ اس نے اپنے ہمسایہ راجپوت حکمرانوں کے ساتھ کئی جنگیں لڑیں۔ جے چند والیء قنوج کی لڑکی سنجوگتا اور پرتھوی راج چوہان آپس میں بےحد محبت کرتے تھے، اس وجہ سے پرتھوی نے سنجوگتا کو سوئمبر سے اٹھا کر اس کے ساتھ شادی کرلی۔ اس پر اس کی جے چند سے دشمنی ہو گئی تھی۔ 1191ء میں اس نے محمد غوری کو ترائن (تراوڑی) کے میدان میں شکست دی۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 1159[1][2][3] اجمیر |
|||
وفات | سنہ 1192 (32–33 سال)[4] غزنی |
|||
خاندان | چوہان خاندان (شکامبھری) | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
درستی - ترمیم ![]() |
ترچھا متن
حوالہ جاتترميم
- ↑ بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16917536t — اخذ شدہ بتاریخ: 15 ستمبر 2021 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : Pr̥thvīrāja Cauhāna (1159-1192) — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/28413111/ — اخذ شدہ بتاریخ: 15 ستمبر 2021
- ↑ Чауханы — اخذ شدہ بتاریخ: 10 ستمبر 2022 — اجازت نامہ: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں
- ↑ وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/28413111/