پرویز مہدی قریشی
پاکستان کے سابق ایئر چیف مارشل
ائیر چیف ماشل پرویز مہدی پاک فضائیہ کے پندرہویں ائیر چیف مارشل رہے ہیں۔
ایر چیف مارشل پرویز مہدی قریشی (سات نومبر 1997ء تا بیس نومبر 2000ء) پاکستان فضائیہ کے پندرہویں سربراہ ایر چیف مارشل پرویز مہدی قریشی یکم اکتوبر 1943ء کو پیدا ہوئے تھے ۔ انھوں نے 1961ء میں پی ایف اکیڈمی ،رسالپور میں شمولیت اختیار کی اور شمشیر اعزازی کے ساتھ گریجویشن مکمل کیا۔
1965ء، 1971ء اور 1999ء تینوں جنگوں میں حصہ لیا ۔ 7نومبر 1997ء کو پاک فضائیہ کے چیف آف اسٹاف مقرر ہوئے اورتین برس تک اس منصب پر فائز رہے۔ 20نومبر 2000ء کواس عہدے سے ریٹائر ہوئے۔ نشان امتیاز(ملٹری)، ہلال امتیاز (ملٹری)، ستارہ امتیاز( ملٹری) اور ستارہ بسالت کے اعزازات حاصل کرچکے ہیں ۔[1]
پرویز مہدی قریشی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 اکتوبر 1943ء (81 سال) پھالیہ ، برطانوی پنجاب |
شہریت | پاکستان |
مناصب | |
پاک فضائیہ | |
برسر عہدہ 7 نومبر 1997 – 20 نومبر 2000 |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | فوجی افسر |
عسکری خدمات | |
عہدہ | سربراہ پاک فضائیہ ایئر مارشل |
لڑائیاں اور جنگیں | پاک بھارت جنگ 1965ء ، پاک بھارت جنگ 1971ء ، کارگل جنگ |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |