پروین اختر
پاکستانی سیاست دان
پروین اختر (انگریزی: Parveen Akhtar) (ولادت: 1 جنوری 1957ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن تھیں۔
پروین اختر | |
---|---|
پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن | |
مدت منصب 29 مئی 2013 – 31 مئی 2018 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جنوری 1957ء (67 سال) اوکاڑہ |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی اور ذاتی زندگی
ترمیمپروین اختر 1 جنوری 1957ء کو پاکستان کے شہر اوکاڑا میں پیدا ہوئیں۔[1]
پروین اختر میاں عطا محمد مانیکا کی اہلیہ ہیں۔[1]
سیاسی زندگی
ترمیمپروین اختر 2013ء کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئی تھیں۔[2][3]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 13 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2018
- ↑ "PML-N secures maximum number of reserved seats in NA"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 03 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018
- ↑ "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018