پریسٹن لیوک مومسن (پیدائش: 14 اکتوبر 1987ء) جنوبی افریقہ میں پیدا ہونے والا سکاٹش کرکٹ کھلاڑی اور بین الاقوامی محدود اوور طرز میں سابق کپتان ہے۔ انڈر 19 سطح پر جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرنے کے بعد اس نے 10 جون 2010ء [3] ہالینڈ کے خلاف فرسٹ کلاس میچ میں سکاٹ لینڈ کے لیے اپنا پہلا کھیل کھیلا۔ 21 نومبر 2016ء کو مومسن نے "کارپوریٹ دنیا میں ایک پرکشش موقع" لینے کے لیے پیشہ ورانہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا [4] لیکن جون 2017ء میں سکاٹ لینڈ کے سکواڈ میں واپس آئے۔ [5]

پریسٹن مومسن
ذاتی معلومات
مکمل نامپریسٹن لیوک مومسن
پیدائش (1987-10-14) 14 اکتوبر 1987 (عمر 37 برس)
ڈربن, کوازولو ناتال, جنوبی افریقہ
عرفدی ہیٹ,[1] پی، دی پٹبل[2]
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 42)15 جون 2010  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ایک روزہ17 جون 2017  بمقابلہ  زمبابوے
ایک روزہ شرٹ نمبر.1
پہلا ٹی20 (کیپ 23)13 مارچ 2012  بمقابلہ  کینیا
آخری ٹی2012 مارچ 2016  بمقابلہ  ہانگ کانگ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2012لیسٹر شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 44 24 13 98
رنز بنائے 1,115 419 395 2,655
بیٹنگ اوسط 30.97 34.91 18.80 36.87
100s/50s 2/6 0/2 1/1 3/13
ٹاپ اسکور 139* 68* 102 139*
گیندیں کرائیں 132 138 252 632
وکٹ 6 4 4 19
بالنگ اوسط 21.66 41.00 42.50 33.47
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 3/26 1/23 3/67 3/26
کیچ/سٹمپ 22/– 11/– 22/– 52/–
ماخذ: CricketArchive، 17 جون 2017

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Sandy Strang: Preston Mommsen on the rise - The Scotsman"۔ The Scotsman (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2011 
  2. "Scotland need to 'stay in game' with Aussies - The Scotsman"۔ The Scotsman (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2013 
  3. "Preston Mommsen", ESPNcricinfo
  4. "Scotland captain Preston Mommsen leaves cricket"۔ BBC Sport۔ 21 November 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2016 
  5. "Preston Mommsen: Former Scotland captain comes out of retirement for WCL clashes"۔ BBC Sport۔ 31 May 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2017