پرینکا پھوگٹ (پیدائش 12 مئی 1993ء) ایک ہندوستانی خاتون پہلوان ہیں جنھوں نے 2016ء کی ایشیائی کشتی چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغا جیتا تھا۔

پرینکا پھوگٹ
معلومات شخصیت
پیدائش 12 مئی 1993ء (31 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 152 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 55 کلو گرام   ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ پہلوان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کشتی (کھیل)   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

وہ کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈلسٹ پہلوان ونیش فوگٹ کی بہن، دروناچاریہ ایوارڈ یافتہ مہاویر پھوگٹ کے بھانجی اور کامن ویلتھ گیمس میں گولڈمیڈلسٹ پہلوانوں گیتا اور بابیتا کی کزن ہیں۔

کیریئر

ترمیم

2015ء مینں، فوگٹ نے پرو ریسلنگ لیگ کی پنجاب فرنچائز کے ساتھ سات لاکھ روپے کا معاہدہ کیا۔ [1] فوگٹ نے فروری 2016ء میں بینکاک میں ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں 55 کلوگرام زمرے میں چاندی کا تمغا جیتا تھا۔  اسے منگولیا کے ڈیواسخین اوٹگونسیسیگ کے ہاتھوں گولڈ میڈل کے مقابلے میں شکست ہوئی۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Yogeshwar, Sushil most expensive Indians at Pro Wrestling League auction"۔ India TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2016 
  2. "Indian grapplers bag nine medals at Asian Wrestling Championship"۔ DNA India۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2016