پشاور سرکلر ریلوے
پشاور سرکلر ریلوے یا پشاور مدور راہ آہن یا گریٹر پشاور ماس ٹرانزٹ سرکلر ریل پروجیکٹ پاکستان ریلویز کی جانب سے وادی پشاور یا گریٹر پشاور میٹروپولیٹن کے لیے ایک مجوزہ بین علاقائی مسافر ریل کا نظام ہے جس کا مقصد پشاور کے اندر کی صنعتی اور تجارتی اضلاع کو مضافاتی علاقوں اور جمرود، چارسدہ، مردان، نوشہرہ کے ساتھ جوڑیں اور مستقبل میں صوابی تک اس کی توسیع ہو گی۔
جائزہ | |
---|---|
مالک | حکومت خیبر پختونخوا |
مقامی | Greater Peshawar |
صدر دفاتر | پشاور، خیبر پختونخوا، پاکستان |