پنجائن (انگریزی: Panjain) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال تحصیل چکوال یونین سہگل آباد میں واقع ہے۔


پنجائن
گاؤں
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
تحصیلچکوال
آبادی
 • کل50,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

تفصیلات

ترمیم

پنجائن شریف تحصیل و ضلع چکوال کا ایک گاؤں ہے جو یونین کونسل سہگل آباد میں ہے اس کی کل آبادی 50000 سے زیادہ ہے اس گاؤں کی 70% آبادی پڑھی لیکھی ہے اس گاؤں کا ہر تیسرا شخص آرمی سے منسلک ہے یہ گاؤں زرخیز ہے اور گندم ،موپھلی، سرسوں وغیر کاشت کی جاتی ہے محمد نوید چکوال (ویڈیو ایڈیٹر) کا بھی تعلق اسی گاؤں سے ہے

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم