پنجابیت
پنجابیت[1][2] پنجابی زبان کی احیا کی تحریک ہے اور پنجابی ادب، پنجابی زبان اور پنجابی ثقافت کے تحفظ کے لیے سیاسی، سماجی اور ادبی تحریک بھی ہے، [3] یہ عظیم تر پنجاب کے لیے بھی سرگرم ہے۔[4]
پاکستان میں اس تحریک کا مقصد مبینہ طور پر ریاستی سرپرستی میں اردو کی حمایت میں پنجابی کے امتناع کو روکنا ہے[5] جبکہ بھارت میں اس کا مقصد صرف پنجابی بولنے والے سکھ اور پنجابی ہندوؤں کو ایک کرنا ہے۔[6] دنیا بھر میں اس کے حمایتی کا ہدف ثقافت کی تشہیر ہے۔[7]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Ajay Bhardwaj (15 August 2012)۔ "The absence in Punjabiyat's split universe"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2015
- ↑ TNN Priyanka KachhavaPriyanka Kachhava (26 January 2015)۔ "Of Punjabiyat, quest to migrate and 'muted masculinity'"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2015
- ↑ "A labour of love and a battle cry for logical minds"۔ The News International, Pakistan۔ 8 October 2015۔ 25 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2015
- ↑ Chander Suta Dogra (26 October 2013)۔ "'Punjabiyat' on a hilltop"۔ The Hindu۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2015
- ↑ In the name of Punjabiyyat (15 February 2015)۔ "The News on Sunday"۔ TNS - The News on Sunday۔ 09 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2015
- ↑ IP Singh (17 May 2015)۔ "No Punjabi versus Hindi divide now"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2015
- ↑ Pritam Singh۔ "The idea of Punjabiyat"۔ Academy of the Punjab in North America۔ 11 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 دسمبر 2011