پنجابی تقویم (Punjabi Calendar: انگریزی) دراصل بکرمی کیلنڈر پر مبنی ہے۔

Seal of Punjab India
Coat of Arms Punjab Pakistan
بھارت کے صوبہ پنجاب کی مہر (دائیں) اور پاکستان کے صوبہ پنجاب کی مہر (بائیں) والی ہے۔

پنجابی ماہ (شمسی)

ترمیم
شمار نام پنجابی گرمکھی پنجابی شاہ مکھی گریگورین مہینے
1 ویساکھ ਵਿਸਾਖ وساکھ وسط اپریل – وسط مئی
2 جیٹھ ਜੇਠ جیٹھ وسط مئی – وسط جون
3 ہاڑھ ਹਾੜ੍ਹ ہاڑھ وسط جون – وسط جولائی
4 ساون ਸਾਓਣ سا‎ؤن وسط جولائی – وسط اگست
5 بھادوں ਭਾਦੋਂ بھادوں وسط اگست – وسط ستمبر
6 اسو ਅੱਸੂ اسو وسط ستمبر – وسط اکتوبر
7 کاتک ਕੱਤਕ کتک وسط اکتوبر – وسط نومبر
8 مگھر ਮੱਘਰ مگھڑ وسط نومبر – وسط دسمبر
9 پوہ ਪੋਹ پوہ وسط دسمبر – وسط جنوری
10 ماگھ ਮਾਘ ماگھ وسط جنوری – وسط فروری
11 پھاگن ਫੱਗਣ پھگن وسط فروری – وسط مارچ
12 چیت ਚੇਤ چیت وسط مارچ – وسط اپریل

پنجابی ماہ (قمری)

ترمیم
شمار نام پنجابی گرمکھی پنجابی شاہ مکھی گریگورین مہینے
1 چیت ਚੇਤ چیت وسط مارچ – وسط اپریل
2 ویساکھ ਵਿਸਾਖ وساکھ وسط اپریل – وسط مئی
3 جیٹھ ਜੇਠ جیٹھ وسط مئی – وسط جون
4 ہاڑھ ਹਾੜ੍ਹ ہاڑھ وسط جون – وسط جولائی
5 ساون ਸਾਓਣ سا‎ؤن وسط جولائی – وسط اگست
6 بھادوں ਭਾਦੋਂ بھادوں وسط اگست – وسط ستمبر
7 اسو ਅੱਸੂ اسو وسط ستمبر – وسط اکتوبر
8 کاتک ਕੱਤਕ کتک وسط اکتوبر – وسط نومبر
9 مگھر ਮੱਘਰ مگھڑ وسط نومبر – وسط دسمبر
10 پوہ ਪੋਹ پوہ وسط دسمبر – وسط جنوری
11 ماگھ ਮਾਘ ماگھ وسط جنوری – وسط فروری
12 پھاگن ਫੱਗਣ پھگن وسط فروری – وسط مارچ

حوالہ جات

ترمیم

بکرمی کیلنڈر کی تاریخ

مزید دیکھیے

ترمیم

سانچہ:پنجابی تقویم