پنجاب پولیس پولیس فورس کا ایک امن و امان قائم اور قانون پر عملدرآمد کروانے کا پابند ادارہ ہے جو صوبہ پنجاب میں امن و امان برقرار رکھنے کا ذمہ دار ہے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب (آئی جی پنجاب) کے ماتحت کام کرتا ہے۔ یہ پولیس ایکٹ 1861 اور 2002 کے تحت صوبہ پنجاب، پاکستان میں مجرموں کے خلاف کارروائی کرکے تمام فوجداری مقدمات کو کنٹرول کرتا ہے۔

پنجاب پولیس
Punjab Police
فائل:Punjab Police logo with titles.png
فائل:Punjab Police Flag
مخففپی پی
شعاراپنے پنجاب کی خدمت اور حفاظت کے لیے
ایجنسی کی معلومات
تشکیل22 مارچ 1861ء[1]
ملازمین180,000[2]
عدالتی ڈھانچا
وفاقی ادارہ
(کارروائیوں کا دائرہ اختیار)
پاکستان
International agencyپاکستان
ممالکنہیں
کارروائیوں کا دائرہ اختیارپنجاب، پاکستان
پنجاب پولیس کے دائرہ اختیار کا نقشہ۔
حجم205,344 کلومربع میٹر (2.21030×1012 فٹ مربع)
آبادی110,012,442
قانونی دائرہ اختیارپنجاب
مجلس منتظمہحکومت پنجاب
عمومی نوعیتFederal law enforcementSecret police
صدر دفاترسنٹرل پولیس آفس لاہور

ایجنسی ایگزیکٹو
  • ڈاکٹر عثمان انور, انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب
اصل ایجنسینفاذ قانون کے ادارے
Facilities
Stations227
ہوائی اڈے2
Patrol cars454
Boats0
Planes3
ویب سائٹ
punjabpolice.gov.pk

23 جنوری 2023ء سے ڈاکٹر عثمان انور کو نیا آئی جی پنجاب پولیس مقرر کیا گیا ہے۔

محکمہ پولیس پنجاب میں مخصوص فورس

ترمیم
  • اینٹی رائٹ فورس (ARF)
  • پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (PSCA)
  • کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)
  • فوجداری تحقیقاتی ایجنسی (سی آئی اے)
  • خصوصی تحفظ یونٹ (SPU)
  • پنجاب ایلیٹ فورس
  • پنجاب باؤنڈری فورس
  • پنجاب ریور پولیس
  • پنجاب ٹریفک پولیس
  • پنجاب ہائی وے پٹرول
  • پنجاب ڈولفن فورس
  • پنجاب کانسٹیبلری

عہدے

ترمیم

پنجاب پولیس کے عہدے درج ذیل ہیں۔[3]

گریڈ پولیس رینک مخففات
BPS-07
  • کانسٹیبل
  • PC
BPS-09
  • ہیڈ کانسٹیبل
  • HC
BPS-11
  • اسسٹنٹ سب_انسپکٹر
  • ASI
BPS-14
  • سب_انسپکٹر
  • SI
BPS-16
  • پولیس انسپکٹر
  • Inspector
BPS-17
  • اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس
  • ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس
  • ASP
  • DSP
BPS-18
  • سپرنٹنڈنٹ آف پولیس
  • SP
BPS-19
  • سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس/اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل
  • SSP/AIG
BPS-20
  • ڈپٹی انسپکٹر جنرل
  • DIG
BPS-21
  • ایڈیشنل انسپکٹر جنرل
  • Addl. IG
BPS-22
  • انسپکٹر جنرل آف پولیس
  • IGP


حوالہ جات

ترمیم
  1. http://bdlaws.minlaw.gov.bd/print_section
  2. "Punjab Police Sanctioned Strength"۔ 18 جون 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. http://www.pakistanhotline.com/2016/11/pakistan-police-ranks-badges-and-grades.html?m=1