پنگجن مہم
معرکہ پنگجن (انگریزی: Pingjin campaign) (آسان چینی: 平津战役; روایتی چینی: 平津戰役; پینین: Píngjīn Zhànyì) چینی خانہ جنگی کے آخری مرحلے کے دوران میں جمہوریہ چین کی حکومت کے خلاف پیپلز لبریشن آرمی کی طرف سے شروع کی گئی تین بڑی مہموں کا حصہ تھا۔ یہ 29 نومبر 1948ء کو شروع ہوا اور 31 جنوری 1949ء کو ختم ہوا، کل 64 دن جاری رہا۔ اس مہم نے شمالی چین کے میدانی علاقے میں قوم پرستوں کے غلبے کے خاتمے کی نشان دہی کی۔ پنگجن کی اصطلاح سے مراد شہر بیپنگ (اب بیجنگ) اور تیانجن ہیں۔
پنگجن مہم Pingjin campaign | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ چینی خانہ جنگی | |||||||||
پیپلز لبریشن آرمی enters بیجنگ کے نام | |||||||||
| |||||||||
مُحارِب | |||||||||
Supported by: سوویت یونین | |||||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||||
Fu Zuoyiسانچہ:Surrender Chen Changjie (جنگی قیدی) Guo Jingyun ⚔ |
Lin Biao Luo Ronghuan Nie Rongzhen | ||||||||
طاقت | |||||||||
600,000[حوالہ درکار] | 1,000,000[حوالہ درکار] | ||||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||||
~520,000[حوالہ درکار] (including non-combat losses) | 39,000 (PRC sources)[حوالہ درکار] |