ہیبئی (Hebei) (چینی: 河北؛ اس آڈیو کے متعلق پنین: Héběi) شمالی چین میں عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے۔ نام ہیبی کا مطلب "دریا کے شمال میں" ہے جو اس کے محل وقوع دریائے زرد کے شمال میں ہونے کا حوالہ دیتا ہے۔[3]

صوبہ ہیبئی
Hebei Province

河北省
صوبہ
نام نقل نگاری
 • چینی河北省 (Héběi Shěng)
 • مخفف (پنین: Jì)
نقشہ محل وقوع صوبہ ہیبئی Hebei Province
نقشہ محل وقوع صوبہ ہیبئی
Hebei Province
وجہ تسمیہ hé—"(زرد) دریا"
běi—"شمال"
"دریائے زرد کے شمال میں"
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
شیجیاژوانگ
تقسیمات12 پریفیکچر، 172 کاؤنٹیاں، 2207 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹریژوو بینشن
 • گورنرژانگ چنگوئی
رقبہ
 • کل187,700 کلو میٹر2 (72,500 مربع میل)
رقبہ درجہبارہواں
آبادی (2010)[1]
 • کل71,854,202
 • درجہچھٹا
 • کثافت380/کلو میٹر2 (990/مربع میل)
 • کثافت درجہگیارہواں
آبادیات
 • نسلی تشکیلہان: 96%
مانچو: 3%
ہوئی: 0.8%
منگول: 0.3%
 • زبانیں اور لہجےجیلو مینڈارن, بیجنگ مینڈارن, جن
آیزو 3166 رمزCN-13
خام ملکی پیداوار (2011)CNY 2.40 ٹرلین
US$ 379 بلین[2] (چھٹا)
 - فی کسCNY 33,571
US$ 5,198 (چودھواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008)0.810 (اعلی) (دسواں)
ویب سائٹwww.hebei.gov.cn
(آسان چینی)
english.hebei.gov.cn (انگریزی)
ہیبئی
چینی 河北
ہانیو پنین Héběi
متبادل چینی نام
روایتی چینی 1. 直隸

2. 燕趙

سادہ چینی 1. 直隶

2. 燕赵

آبادیاتترميم

ہیبی کے نسلی گروہ، 2000 مردم شماری
چین کی قومیتیں آبادی فیصدی
ہان چینی 63,781,603 95.65%
مانچو 2,118,711 3.18%
ہوئی 542,639 0.78%
منگول 169,887 0.26%
ژوانگ 20,832 0.031%

حوالہ جاتترميم

  1. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)". National Bureau of Statistics of China. 29 April 2011. 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013. 
  2. http://www.chinadaily.com.cn/m/hebei/2011-01/28/content_11935618.htm
  3. (چینی میں) Origin of the Names of China's Provinces, People's Daily Online.

بیرونی روابطترميم