پنگنور
پنگنور (انگریزی: Punganur) بھارت، ریاست آندھرا پردیش، چتور ضلع کا ایک شہر، بلدیہ اور منڈل ہے۔ یہاں اردو بولنے والوں کی اچھی خاصی تعداد ہے[1]
పుంగనూరు | |
---|---|
شہر | |
ملک | بھارت |
ریاست | آندھرا پردیش |
ضلع | چتور ضلع |
بلندی | 800 میل (2,600 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 70,000 |
زبانیں | |
• دفتری | تیلگو زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 517 247 |
رمز ٹیلی فون | +91–8581 |
ویب سائٹ | Punganur Municipality |
تاریخ
ترمیمآج کا شہر ایک دور میں زمینداروں کا دار الخلافہ تھا۔ یہاں کے ہندو راجا مشہور ہیں۔ یہاں پر ایک قلعہ اور راجاؤں کے دفاتر وغیرہ مشہور ہیں۔
سیاست
ترمیمپنگنور ایک بلدیہ ہے۔ اس کے چیئرمن اکثر مسلم طبقے ہی سے رہتے ہیں۔ موجودہ چیئرمن بھی مسلم طبقے سے ہیں۔ پنگنور اسمبلی حلقہ بھی ہے۔ اس کے موجودہ ہم۔ ی۔ اے۔ پیدی ریڈی راماچندرا ریڈی ہیں۔ اور انھی کے فرزند مے ھن ریڈی راجمپیٹ پارلیمانی حلقہ کے یم۔ پی۔ ہیں۔
پنگنور میں اردو
ترمیماس شہر میں مسلمانوں کی اچھی خاصی تعداد ہے اور ان کی مادری زبان اردو ہونے کی وجہ سے یہاں اردو ادارے اور اردو مدارس بھی خاصی تعداد میں ہیں۔ ؛ ذیل کے ادارے اردو کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
پنگنور میں اردو اور عربی مدارس
ترمیمیہاں پر اچھے پیمانے پر چلنے والے مدارس ہیں۔
- مدرسہ عائشہ نسواں
- منھاج الھدی عربک کالج۔ دارالھدیٰ اسلامک یونی ورسٹی، کیرلا سے منسلک [2]
- ضلع پریشد اردو مدرسہ فوقانیہ (ضلع پریشد اردو ہائی اسکول)
- آر کے انٹرمیڈیٹ اردو جونیر کالج
- مختلف قومی و ریاستی مسابقتی امتحانات کے لیے مفت میں کوچنگ کلاسس کا نظم و اہتمام، منجانب، انجمن ترقی اردو پنگنور۔۔۔۔۔
پنگنور میں تعلیمی ادارے
ترمیم- گورنمنٹ ڈگری کالج
- گورنمنٹ جونیئر کالج
- راج کمار جونیئر کالج
- گورنمینٹ ہائی اسکول
- ضلع پریشد ہائی اسکول
- ضلع پریشد اردو ہائی اسکول
تفصیلات
ترمیمپنگنور کی مجموعی آبادی 70,000 افراد پر مشتمل ہے اور 800 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Punganur"
- ↑ Darul Huda Islamic University | Home
|
|