پتور، کرناٹک
(پوتور، کرناٹک سے رجوع مکرر)
پوتور، کرناٹک (انگریزی: Puttur, Karnataka) بھارت کا ایک آباد مقام جو دکشن کنڑ میں واقع ہےـ یہ شہر دکشن کنڈا کے سب سے بڑی دوسری شہر ہے۔ یہ شہر منگلور سے 50 کیلو میٹر دور شرق میں واقع ہےـ یہاں اردو بشمول سات سے زیادہ زبان استعمال کیا جاتا ہےـ کنڈا، ملیالم، کونکنی، تولو، بیاری اس میں سے ہےـ یہ شہر صوبہ کیرلا کے سرحد کے قریب ہی ہےـ کاسرکوڈ یہاں سے 60 کلومیٹر دور جنوب مغرب میں واقع ہےـ [1]
ಪುತ್ತೂರು | |
---|---|
شہر | |
ملک | بھارت |
ریاست | کرناٹک |
بھارت کے علاقوں کی فہرست | کراوالی |
ضلع | Dakshina Kannada |
حکومت | |
• MLA | Shakunthala Shetty T |
بلندی | 87 میل (285 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 48,063 |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 574201 |
رمز ٹیلی فون | 8251 |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:IN |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | KA 21 |
ویب سائٹ | Official website |
assi RAS 29 |
تفصیلات
ترمیمپوتور، کرناٹک کی مجموعی آبادی 48,063 افراد پر مشتمل ہے اور 87 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Puttur, Karnataka"
|
|