پورٹ سعید (عربی: بور سعید) شمال مشرقی مصر کی اہم بندرگاہ ہے جو نہر سوئز کے قریب واقع ہے۔ شہر کی آبادی تقریبا 5 لاکھ ہے۔

پورٹ سعید
(عربی میں: بورسعيد ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
PortSaidEgypt2 byDanielCsorfoly.JPG
 

پورٹ سعید
پرچم
پورٹ سعید
نشان

تاریخ تاسیس 1859  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Egypt-Bur Said.png
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Egypt.svg مصر  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ محافظہ پورٹ سعید  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 31°15′45″N 32°18′22″E / 31.2625°N 32.306111111111°E / 31.2625; 32.306111111111  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات 00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 358619  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
پورٹ سعید اور نہر سوئز کا خلائی منظر

ماہی گیری اور کیمیکل، غذائی اشیاء اور سگریٹ پورٹ سعید کی اہم ترین صنعتیں ہیں جبکہ مصر کی اہم پیداوار کپاس اور چاول کی بیرون ملک برآمد کا مرکز بھی یہی شہر ہے۔ اس کے علاوہ پورٹ سعید نہر سوئز عبور کرنے والے بحری جہازوں میں ایندھن بھرنے کے لیے بھی مرکزی حیثيت رکھتا ہے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہترميم

  1.    "صفحہ پورٹ سعید في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2023ء. 
  2.     "صفحہ پورٹ سعید في ميوزك برينز.". MusicBrainz area ID. اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2023ء. 
  3. http://www.volgadmin.ru/d/about/TwinCities