پاؤنڈ (کرنسی)

(پونڈ سے رجوع مکرر)

کئی ممالک کا زرِ مبادلہ پونڈ (یا پاؤنڈ) کہلاتا ہے جن میں سے سب سے زیادہ مشہور برطانیہ ہے۔

ممالک جہاں کا زر مبادلہ پاؤنڈ یا اس کے مماثل ہے

ترمیم
ممالک زر مبادلہ آئی ایس او 4217 ترمیز (انگریزی حروف میں)
  مملکت متحدہ پاؤنڈ اسٹرلنگ GBP
  مصر مصری پاؤنڈ EGP
  لبنان لبنانی پاؤنڈ LBP
  جنوبی سوڈان جنوبی سودانی پاؤنڈ SSP
  سوڈان سودانی پاؤنڈ SDG
  سوریہ سوریائی پاؤنڈ SYP