پون کھیڑا

بھارتی سیاست دان اور کالم نگار

پون کھیڑا ایک بھارت کے سیاست دان ہیں۔ وہ ملک کی قومی سطح کی پارٹی کانگریس کے شعلہ بیان ترجمان ہیں۔ وہ کئی مباحثوں کا حصہ رہ چکے ہیں اور کئی اہم موقعوں پر صحافتی کانگریس کر چکے ہیں۔ ایک حزب اختلاف کے قائد کے طور پر وہ نریندر مودی اور بی جے پی حکومت کے مخالف اور اس کی پالیسیوں کے لیے سخت الفاظ میں نالاں رہے ہیں۔[1]

پون کھیڑا
معلومات شخصیت

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم