پٹ سن (Jute) یک طویل، نرم، چمکدار سبزی ریشہ ہے جسے موٹے، مضبوط دھاگے میں کاتا جا سکتا ہے۔

پٹسن

پیداوار

ترمیم
بالائی دس پٹسن پیداواری ممالک — 2011[1]
ملک پیداوار (ٹن)
  بھارت 1,924,326
  بنگلادیش 1,523,315
  چین 43,500
  ازبکستان 18,930
  نیپال 14,418
  ویت نام 8,304
  میانمار 2,508
  زمبابوے 2,298
  تھائی لینڈ 2,184
  مصر 2,100
 عالمی 3,583,235

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Food And Agricultural Organization of United Nations: Economic And Social Department: The Statistical Division"۔ Faostat.fao.org۔ 2013-08-08۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2014