پکشی پاتالم بھارت کی ریاست کیرلا کے ویاناڈ ضلع میں واقع ایک طیوری پناہ گاہ ہے۔ یہ طیوری پناہ گاہ ریاست کرناٹک کی سرحد سے جڑا ہوا ہے۔ یہ برہماگیری پہاڑ کا حصہ ہے جو حیاتی تنوع سے زرخیز ہے۔


പകഷിപാതാളം
Munickal Cave
سیاحتی مقام
ملک بھارت
ریاستکیرلا
ضلعویاناڈ
زبانیں
 • دفتریملیالم، انگریزی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
مونی کل غار (پکشی پاتالم)
پکشی پاتالم رصدگاہ


پکشی پاتالم میں ٹرکنگ
پکشی پاتالم میں محکمۂ جنگلات کیرلا کا بورڈ

وجہ تسمیہ

ترمیم

ملیالم زبان میں پکشی کا معنیٰ پندہ اور پاتالم کا معنیٰ عالمِ برزخ۔ یعنی پرندوں کا عالمِ برزخ۔

حوالہ جات

ترمیم