پکھڑ ضلع چکوال میں ایک خاص علاقے پر مشتمل وادی پکھڑ کہلاتی ہے۔
وادی پکھڑ لاوہ، پنجاب، دھندہ شاہ بلاول، اکوال، بدھڑ ملتان خورد،کوٹ گلہ ونہار اور لیٹی پر مشتمل ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم