پھر وہی دل لایا ہوں
پھر وہی دل لایا ہوں 1963ء کی بالی ووڈ فلم ہے۔ یہ فلم سپر ہٹ تھی۔[2]
پھر وہی دل لایا ہوں | |
---|---|
ہدایت کار | |
اداکار | جوئے مکھرجی آشا پاریکھ پران |
فلم ساز | ناصر حسین |
فلم نویس | |
زبان | ہندی |
ملک | بھارت |
موسیقی | او پی نیر |
تاریخ نمائش | 1963 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
tt0057409 | |
درستی - ترمیم |
گانے
ترمیمناصر حسین کی اس فلم میں او پی نیئر نے بطور میوزک ڈائریکٹر اور مجروح سلطانپوری نے بطور گیت نگار کام کیا تھا۔
# | نغمہ | گلوکار |
---|---|---|
1 | "پھر وہی دل لایا ہوں" | محمد رفیع |
2 | "لاکھوں ہے نگہہ میں" | محمد رفیع |
3 | "آنچل میں سجا لینا کلیاں" | محمد رفیع |
4 | "اجی قبلہ محترما" | محمد رفیع |
5 | "آنکھوں سے جو اتری ہے دل میں" | آشا بھوسلے |
6 | "زلفون کی چھاؤں میں" | آشا بھوسلے، محمد رفیع |
7 | "ہمدم میرے کھیل نہ جانو" | آشا بھوسلے، محمد رفیع |
8 | "دیکھو بجلی ڈولے بن بادل کی" | آشا بھوسلے، اوشا منگیشکر |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.imdb.com/title/tt0057409/ — اخذ شدہ بتاریخ: 27 مئی 2016
- ↑ "Archived copy"۔ 2011-11-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-29
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link)