اسماعیل انور پاشا (عثمانی ترکی زبان: اسماعیل انور پاشا; ترکی زبان: İsmail Enver Paşa) ترک سیاست دان، جنھوں نے 1908ء میں انجمن اتحاد و ترقی کے رہنما کی حیثیت سے سلطان عبدالحمید ثانی کو معزول کرانے میں سرگرم حصہ لیا۔ 1917ء میں جنگ طرابلس میں عرب قبائل کو منظم کرکے اطالیہ کے خلاف زبردست مزاحمت کی۔ 1912ء کی جنگ بلقان میں بہادری سے لڑے اور ترقی کرکے وزیر جنگ بن گئے۔ سلطنت کا کاروبار چلانے والے تین اہم پاشاؤں میں سے ایک تھے۔ پہلی جنگ عظیم میں گیلی پولی اور در دانیال (دیکھیے : جنگ گیلی پولی) کی حفاظت کی۔ 1918ء میں وزارت سے الگ کر دیے گئے اور بسماچی تحریک کے تحت مسلم وسط ایشیا میں ہونے والی بغاوت میں شرکت کے لیے بخارا آ گئے۔ وہاں انھوں نے روسی جارحانہ سرگرمیوں کے خلاف مزاحمتی تحریک میں بھرپور شرکت کی اور اسی تحریک کے دوران جاں بحق ہوئے۔

اسماعیل انور پاشا
(عثمانی ترک میں: اسماعیل انور پاشا ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 نومبر 1881ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول [4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 اگست 1922ء (41 سال)[1][5][6][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بخاری عوامی سوویت جمہوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات لڑائی میں مارا گیا [7]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ [7]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام [7]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جمعیت اتحاد و ترقی [7]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ناجیہ سلطان   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 3   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی مکتب ارکان حربی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [7]،  فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ جرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پہلی جنگ عظیم [7]،  اطالوی ترک جنگ ،  نوجوانان ترک انقلاب [7]،  پہلی بلقان جنگ ،  دوسری بلقان جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 پور لی میرٹ
 نشان ِعثمانیہ
 نشان مجیدی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Enver-Pasa — بنام: Enver Pasa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/19782 — بنام: Enver-paša
  3. ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=18049 — بنام: Enver-paša
  4. ربط: https://d-nb.info/gnd/118935577 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  5. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w60h692w — بنام: Enver Pasha — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/enver-pascha — بنام: Enver Pascha — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب پ ت ٹ ث عنوان : Энвер-паша