پیر مہر علی شاہ بارانی یونیورسٹی

پیر مہر علی شاہ بارانی زراعی جامعہ راولپنڈی یا ایرڈ ایگریکلچرل یونیورسٹی پنجاب، پاکستان کے شہر راولپنڈی میں واقع ایک زرعی جامعہ ہے۔ اس کو1970ء میں حکومت پنجاب نے ایک زرعی کالج کے طور پرقائم کیا۔ جسے 1994ء میں جامعہ کا درجہ دیا گيا[1]۔ جامعہ اس وقت پاکستان کی سات زرعی جامعات میں سے ایچ ای سی کی درجہ بندی کے تحت دوسرے درجہ پر ہے۔[2]

پیر مہر علی شاہ بارانی یونیورسٹی
معلومات
تاسیس 1970[1]
نوع عوامی اور تحقیقی
محل وقوع
إحداثيات 33°38′49″N 73°04′59″E / 33.647°N 73.083°E / 33.647; 73.083   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر راولپنڈی
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شماریات
طلبہ و طالبات 7,500+ (سنة ؟؟)
ویب سائٹ uaar.edu.pk
Map

بارانی انسٹیٹیؤٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی

ترمیم

بارانی انسٹیٹیؤٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی بارانی زرعی یونیورسٹی میں اپنی مدد آپ کے تحت ریسورس آرگنائزیشن اینڈ سافٹ ویئر اوربارانی زرعی یونیورسٹی کے باہمی اشتراک سے قائم ہوئی۔[3] بارانی انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی عمیر پلازہ، سکستھ روڈ، سیٹلائیٹ ٹاون،راولپنڈی میں واقع ہے۔[4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "University of Arid Agriculture Rawalpindi - History"۔ 10 دسمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2014 
  2. "Ranking of Pakistani Universities"۔ 01 جولا‎ئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2014 
  3. BIIT Barani Institute of Information Technology۔ "Barani Institute of Information Technology" 
  4. Barani Institute of Information Technology BIIT۔ "Barani Institute of Information Technology"۔ Google Maps