پیس پارٹی آف انڈیا

اتر پردیش کی ایک سیاسی جماعت

پیس پارٹی (انگریزی: Peace Party of India) بھارت کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ یہ پارٹی 2012ء کے ریاستی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے بعد بھارت کی ریاست اتر پردیش کی چھٹی بڑی سیاسی جماعت بن گئی۔ 2012ء کے انتخابات میں چار نشست پر جیت حاصل کی تھی۔ لیکن یہ پارٹی 2017ء کے انتخابات میں کوئی بھی جیتنے میں ناکام رہی۔

مخففپی ای سی پی
چیئرمینمحمد ایوب
سیکرٹری جنرلفاروق احمد
تاسیسفروری 2008
صدر دفترزہرا کمپلیکس، برہل گنج,
گورکھپور - 273402 (یو پی)
نظریاتMuslim Welfare and Governance of India According to "Nizam e Mustafa"[1]
ای سی آئی حیثیتRecognize Party[2]
اتحادیو پی اے
اتر پردیش میں نشستیں
0 / 403

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Citizens groups condemn divisive advertisement by Peace Party"۔ SabrangIndia۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2020 
  2. "List of Political Parties and Election Symbols main Notification Dated 18.01.2013"۔ بھارت: Election Commission of India۔ 2013۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 مئی 2013