پیلو (انگریزی: Pīlo) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب کے ضلع چکوال میں واقع ہے۔مہرو پیلو اور ڈھوک لاری کے درمیان ہے۔[1] پنجابی کے ایک عظیم الشان شاعر ملک پیلو نے مرزا صاحباں پر پہلی بار قصہ تحریر کیا تھا۔ پیلو یہاں کا رہنے والا تھا۔ اسی کے نام سے گاؤں مشہور ہوا۔[2]


پیلو
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم