پینسرہ
پینسرہ (انگریزی: Painsra) پاکستان کا ایک قصبہ جو ضلع فیصل آباد میں واقع ہے۔ یہ قصبہ فیصل آباد سے جھنگ روڈ پر 36 کلومیٹر کی دوری پر ہے، بھوانہ سے 30 کلومیٹر اور جھنگ سے 49 کلومیٹر دور ہے۔
پینسرہ | |
---|---|
پینسرہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان |
تقسیم اعلیٰ | ضلع فیصل آباد |
متناسقات | 31°20′41″N 72°49′31″E / 31.34460°N 72.82527°E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|